Thursday, December 26, 2024
ہومBreaking Newsچیمپئنز ٹرافی کی قسمت کا فیصلہ کب ہوگا؟ تاریخ طے ہوگئی

چیمپئنز ٹرافی کی قسمت کا فیصلہ کب ہوگا؟ تاریخ طے ہوگئی


چیمپئنزٹرافی کی قسمت کا فیصلہ جمعے کو ہوگا، آئی سی سی نے بورڈ میٹنگ طلب کرلی۔

پاکستان ہائبرڈ ماڈل پر نہ مانا تو ووٹنگ کے ذریعے میزبانی چھیننے کی کوشش ہوگی، ڈالرز کے ذریعے موقف سے پیچھے ہٹنے کا پلان بھی سامنے آ چکا۔

دوسری جانب پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ میزبانی میں کسی دوسرے ملک کو شریک کریں گے نہ ہی اضافی رقم لینے کی پیشکش قبول کریں گے، ہم مکمل ایونٹ کا انعقاد اپنے ملک میں ہی کرنا چاہتے ہیں۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں