Thursday, December 26, 2024
ہومBreaking Newsکراچی: سہراب گوٹھ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشتگرد گرفتار

کراچی: سہراب گوٹھ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشتگرد گرفتار


کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے تین دہشتگردگرفتار کرلیے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتاردہشتگردسہراب گوٹھ میں پولیس اہلکارکی شہادت میں ملوث ہیں۔

کراچی کےعلاقے سہراب گوٹھ میں سی ٹی ڈی نےکارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے تین دہشتگردگرفتار کر لئےملزمان فرہاد،رحمان اور صغیر کےقبضے سےاسلحہ،جہادی لٹریچر برآمد ہواہے، ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتاردہشتگردسہراب گوٹھ میں پولیس اہلکارکی شہادت میں ملوث ہیں۔

واقعہ میں پولیس اہلکار یاسین شہید ہوا تھا جبکہ ساتھی اہلکار سلمان زخمی ہوا تھادہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے ہے۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں