Tuesday, December 31, 2024
ہومBreaking Newsہاضمے کی خرابی سے بچاؤ کے آسان طریقے کیا ہیں؟

ہاضمے کی خرابی سے بچاؤ کے آسان طریقے کیا ہیں؟


ہمارا پیٹ اکثر امراض کی زد میں رہتا ہے۔ا ب چاہے وہ گیس ہو، قبض ہویا بدہضمی کسی نا کسی شکل میں ہمارا پیٹ متاثر ہوتا ہے مگر ہمارے اِرد گرد کچھ ایسی چیزیں یا نسخے ضرور موجود ہیں جو پیٹ کے امراض سے نجات دلانے میں معاون ہیں۔

پودینے کی چائے:

پودینے کی چائے بدہضمی کے احساس کو ختم کرنے اور نظام ہاضمہ کے دیگر مسائل سے نجات میں معاون ہے۔
پودینے کی چائے کا ٹی بیگ ایک کپ پانی میں بھگو کر 10منٹ کے لیے ڈھانپ کر رکھیں اور پھر پی لیں۔

شہد اور سیب کا سرکہ:

ایک چائے کا چمچ شہد اور ایک چائے کا چمچ سیب کا سرکہ ایک کپ نیم گرم پانی میں حل کریں۔
کھانا کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے پی لیں۔
اس کامعمول ہمیشہ بدہضمی کا شکار ہونے سے بچائے گا۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں