Sunday, January 5, 2025
ہومBreaking News2 ماہ کیلئے ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی عائد

2 ماہ کیلئے ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی عائد


کمشنر کراچی نے ضلع جنوبی میں ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

کمشنر کراچی نے ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے پیش نظر ڈرون کیمروں پر پابندی لگائی گئی ہے۔

کمشنر کراچی نے کہا کہ چینی قونصل خانہ اور اہم تنصیبات کی حفاظت کے لیے اقدام اٹھایا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی 30 مارچ تا 29 مئی تک نافذ العمل ہوگی۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں