Wednesday, January 1, 2025
ہومBreaking Newsافغانستان: لینڈ سلائیڈنگ سے 25 افراد جاں بحق

افغانستان: لینڈ سلائیڈنگ سے 25 افراد جاں بحق


افغانستان کے مشرقی علاقوں میں شدید برفباری اور بارش ہوئی ہے۔ جس کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ سے 25 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوئے۔

افغان میڈیا کے مطابق برفباری اور بارش افغانستان کے مشرقی صوبے نورستان اور پنجشیر میں ہوئی۔

حکام کا کہنا ہے کہ نورستان میں برفباری کے بعد لینڈ سلائیڈنگ ہوئی۔ جس کے نتیجے میں 25 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوئے۔

افغان حکام کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ سے 20 مکانات تباہ ہوگئے۔ افغان حکام نے کہا کہ خراب موسم کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات درپیش ہیں۔

افغان میڈیا کے مطابق صوبے نورستان میں برف باری اور بارش جاری ہے۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں