Wednesday, January 1, 2025
ہومBreaking Newsامریکی صدارتی انتخاب میں ٹرمپ کی کامیابی پر ایران کا ردعمل

امریکی صدارتی انتخاب میں ٹرمپ کی کامیابی پر ایران کا ردعمل


امریکی صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کی دوبارہ کامیابی پر ایران نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

حکومتی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے بیان میں کہا کہ امریکا میں کوئی بھی صدر بنے ہمیں فرق نہیں پڑتا امریکا میں صدارتی انتخابات کا ہم سے زیادہ تعلق نہیں ہے۔

ترجمان نے کہا کہ امریکا اور ایران کی عمومی پالیسیاں مستقل ہیں ایک کی جگہ دوسرے کے آنے سے کوئی خاص تبدیلی نہیں آئےگی۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں ٹرمپ کی دوبارہ جیت سےکوئی خدشہ نہیں ہے ہمارے لیے دونوں امریکی صدارتی امیدواروں میں کوئی فرق نہیں، امریکی انتخابی نتائج ایرانی عوام کی روزمرہ زندگی پر اثر نہیں ڈالیں گے۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں