Saturday, December 28, 2024
ہومBreaking Newsانسٹاگرام کا استعمال کس ملک میں سب سے زیادہ اور پاکستان کس...

انسٹاگرام کا استعمال کس ملک میں سب سے زیادہ اور پاکستان کس نمبر پر؟


دنیا بھر میں ہر سال انسٹاگرام صارفین کی بڑھتی ہوئی تعداد اس ایپ کو برانڈز کے لیے ایک انتہائی پرکشش اور موثر مارکیٹنگ سائٹ بناتی ہے۔

لیکن مارکیٹنگ میں آپ کو کتنا وقت اور توانائی لگانے کی ضرورت ہے اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ آپ کے سامعین کہاں واقع ہیں۔

انسٹاگرام مارکیٹنگ کو صحیح طریقے سے کرنے کے لیے آپ کو یہ تلاش کرنا ہوتا ہے کہ کس ملک میں سب سے زیادہ انسٹاگرام صارفین ہیں؟

اگر ہم سب سے زیادہ انسٹاگرام استعمال کرنے والے ٹاپ 1 ملک کے بارے میں بات کریں تو یہ بھارت ہے۔

انسٹاگرام کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق، بھارت ملک کے لحاظ سے انسٹاگرام صارفین کی فہرست میں سرفہرست ہے۔ اس کے 391.1 ملین فعال انسٹاگرام صارفین ہیں۔ اگر پاکستان کی بات کی جائے تو اس کا نمبر 21 ہے جہاں صارفین کی تعداد 18.6 ملین ہے۔

ذیل میں ان ممالک کی فہرست دی جارہی ہے جہاں انسٹاگرام صارفین کی تعداد مع اعداد و شمار واضح کی گئی ہے۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں