Saturday, December 28, 2024
ہومBreaking Newsایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کو طلب...

ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کو طلب کرلیا


وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے آڈیو لیک کے معاملے پر پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کو 14 مارچ کو لاہور آفس طلب کر لیا۔

پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار نے مبینہ طور پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز پر آڈیو لیک کا الزام عائد کیا تھا۔

شاندانہ گلزار نےمبینہ آڈیو لیک میں پی ٹی آئی کے مقتول کارکن ظل شاہ کا ذکر کیا تھا۔

ایف آئی اے نے مسلم لیگ ن کے کارکن شعیب مرزا کی درخواست پر شاندانہ گلزار کو طلب کیا ہے۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں