Saturday, December 28, 2024
ہومBreaking Newsبارشوں کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی

بارشوں کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی


رواں ہفتے ملک میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے آج سے 12 اگست کے دوران ملک کے بالائی وسطی علاقوں مری، گلیات اور اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

بارشوں کے باعث پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور میدانی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں