Wednesday, January 1, 2025
ہومBreaking Newsجہانگیر ترین کے بعد ایک اور جماعت کے سربراہ کا سیاست چھوڑنے...

جہانگیر ترین کے بعد ایک اور جماعت کے سربراہ کا سیاست چھوڑنے کا اعلان



جہانگیر ترین کے بعد ایک اور جماعت کے سربراہ کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے بعد پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے سربراہ پرویز خٹک نے بھی سیاست سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ 

پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بیٹوں سمیت سیاسی سے لا تعلق کا اعلان کر رہے ہیں۔ 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں