Thursday, December 26, 2024
ہومBreaking Newsسندھ کابینہ کے 9 وزراء نے حلف اٹھالیا

سندھ کابینہ کے 9 وزراء نے حلف اٹھالیا


وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی نئی کابینہ کے 9 وزراء نے حلف اٹھالیا۔

صوبائی وزراء کی حلف برداری تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد کی گئی، جس میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے صوبائی وزراء سے حلف لیا۔

مراد علی شاہ کی نئی کابینہ کےلیے حلف اٹھانے والوں میں شرجیل میمن، ناصر حسین شاہ، سعید غنی، سردار شاہ، عذرا فضل پیچوہو، محمد بخش خان مہر، ضیاء النجار، جام خان شورو اور علی حسن زرداری شامل ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بابل بھیو، احسان مزاری اور نجی عالم کو اپنا مشیر مقرر کیا ہے۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں