Saturday, January 4, 2025
ہومBreaking Newsفاسٹ بولر حسن علی کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش

فاسٹ بولر حسن علی کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش


قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے گھر آج صبح دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

فاسٹ بولر حسن علی نے دوسری بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ شیئر کی جس پر لوگوں کی جانب سے مبارک باد دی گئی۔

انسٹاگرام پوسٹ پر حسن علی نے بتایا کہ نومولود بیٹی اور اہلیہ دونوں صحت مند ہیں جس کا نام ’’ہیزل حسن علی‘‘ رکھا ہے، آپ سب سے گزارش ہے کہ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

واضح رہے کہ حسن علی کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش اپریل 2021ء میں ہوئی تھی۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں