Monday, December 23, 2024
ہومBreaking Newsفی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی

فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی


ملک میں سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ہو گئی، سونا فی تولہ 5 ہزار 400 روپے سستا ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 76 ہزار 800 روپے ہو گیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 4630 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 37 ہزار 311 روپےہو گیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 65 ڈالرز کم ہو کر 2662 ڈالرز فی اونس ہوا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 1 ہزار روپے کی کمی واقع ہوئی تھی۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں