Wednesday, January 1, 2025
ہومBreaking Newsپاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا کوچ کون ہوگا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا کوچ کون ہوگا؟


قومی ٹیم کی کوچنگ کے لیے فہرست میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں خدمات انجام دینے والے کوچز بھی شامل ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈیرن سیمی اور مائیک ہیسن کے نام بھی کوچز کی فہرست میں شامل کر لیے ہیں۔

رپورٹ میں بتانا ہے کہ مطابق سر ویوین رچرڈز کا نام بھی مینٹورشپ کے لیے زیرِ غور آیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) جلد کوچنگ اسٹاف کو حتمی شکل دینے کا خواہشمند ہے۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں