Friday, December 27, 2024
ہومBreaking Newsپی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کے والد میاں اظہر کو رہا...

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کے والد میاں اظہر کو رہا کردیا گیا


پی ٹی آئی رہنما سابق گورنر پنجاب میاں اظہر کو رہا کردیا گیا۔ میاں اظہر کی گرفتاری کی ان کے بیٹے حماد اظہر نے ایک بیان میں تصدیق کی تھی۔ حماد اظہر نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ میرے والد اور سابق گورنر پنجاب میاں اظہر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق سابق گورنر پنجاب میاں اظہر کو شیورٹی بانڈ لے کر رہا کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بغیر اجازت ریلی اور جلسہ کرنے کی کسی کو اجازت نہیں ہے۔

واضح رہے کہ میاں اظہر کی گرفتاری کی ان کے بیٹے حماد اظہر نے ایک بیان میں تصدیق کی تھی۔ حماد اظہر نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ میرے والد اور سابق گورنر پنجاب میاں اظہر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں