Wednesday, January 8, 2025
ہومBreaking Newsکالی کشمش روزانہ کھانے کے یہ فائدے جانتے ہیں؟

کالی کشمش روزانہ کھانے کے یہ فائدے جانتے ہیں؟


کھٹی میٹھی کشمش تو آپ نے ضرور کھائی ہوگی اور ساتھ میں کالی کشمش بھی کھائی ہوگی یہ ذرا میٹھاس زیادہ رکھتی ہے.

اس کو کھا کر یوں لگتا جیسے منہ رس سے بھر گیا ہو۔کالی کشمش میں اینٹی آکسیڈنٹس، وٹامنز، پوٹآشیئم، آئرن اورصفر کولیسٹرول پایا جاتا ہے جو تمام خوبیاں آپس میں مل کر نہ صرف ہماری صحت بلکہ جلد کے لیئے بہترین ہیں تو آج ہمارے ساتھ جانیں کہ کس طرح یہ آپ کو صحت سے متعلق فائدے دے سکتی ہے۔

• اگر آپ کی نظر کمزور ہے تو کالی کشمشیں آپ کایہ مسئلہ حل کرنے میں آپ کی مدد کرسکتی ہیں روزانہ کالی کشمشیں تین سے چار نہارمنہ استعمال کرلیں۔
• بھولنے کی بیماری ہے، بچے کند ذہن ہوگئے تو کالی کشمش اور ایک کپ گرم دودھ روزانہ ناشتے میں دیں ذہن تیز ہونے لگے گا۔
• جسمانی طور پر کمزوری آگئی ہے تو بھی یہ کالی کشمش آپ کو فعال بنائے گی ۔
• چہرے پر جھریاں پڑ گئی ہیں تو آپ ان کشمشوں کا بلاناغہ استعمال کریں۔
• بال کمزو ہوگئے ہیں تو کالی کشمش کا پانی بالوں میں لگائیں ہفتے میں ایک بار آپ کے بال مضبوط ہونے لگیں گے۔
• خون کی صفائی اور اینیمیا جیسی بیماریوں میں یہ بے حد مفید ہیں۔
• ہیپاٹائٹس کا پرانا مرض، جگر کی کوئی تکلیف، کالا یرقان ہو یا پیلا، جگر سکڑ رہا ہو یا جگر کا کینسر ان پیچیدہ بیماریوں میں کالی کشمش کا استعمال فائدہ مند ہوتا ہے۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں