Saturday, January 4, 2025
ہومBreaking Newsگھروں سے چیونٹیوں کو بھگانے کا آسان ٹوٹکہ

گھروں سے چیونٹیوں کو بھگانے کا آسان ٹوٹکہ


چیونٹیوں کی وجہ تقریباً ہم سب ہی پریشان ہوتے ہیں اور انہیں گھر سے بھگانے کے لیے مختلف ادویات کا استعمال کرتے ہیں جو کہ صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہیں۔

اگر ہم اپنے گھر سے چیونٹیوں کو بھگانے کے لیے دارچینی کا استعمال کریں تو اس مشکل سے چھٹکارا پا سکتے ہیں۔

دارچینی میں موجود اجزاء کی وجہ سے چیونٹیوں کو آپس میں بات چیت کرنے میں مشکل ہوتی ہے جس کی وجہ سے وہ گھر میں داخل نہیں ہوتیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ چیونٹیوں کی سونگھنے کی حس بہت تیز ہوتی ہے اور دارچینی میں یہ خصوصیت موجود ہے کہ یہ ان کی سونگھنے کی حس کو متاثر کرتی ہے۔

دارچینی کی خوشبو چینٹیوں کی حس کو بری طرح خراب کرتی ہے اور وہ گھرمیں داخل نہیں ہوپاتیں۔آپ کو چاہیے کہ جہاں چیونٹیوں کو بھگانا چاہئیں وہاں دارچینی کے پاؤڈر کا چھڑکاؤ کردیں، وہ وہاں سے بھاگ جائیں گی۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں