Sunday, December 29, 2024
ہومBusinessآئی پی پیز کا کیپیسٹی چارجز میں کمی سے انکار

آئی پی پیز کا کیپیسٹی چارجز میں کمی سے انکار


ـــ فائل فوٹو

آئی پی پیز کمپنیوں نے کیپیسٹی چارجز سمیت نرخوں میں کمی سے انکار کر دیا۔

پیپکو ذرائع کے مطابق کمپنیوں نے حکومت سے پہلے اپنے 52 فیصد پاور ہاؤسز کے نرخ کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ آئی پی پیز مالکان نے زبردستی کرنے پر عالمی ثالثی عدالت سے رجوع کرنے کا کہہ دیا ہے۔

آئی پی پیز مالکان نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ حکومت بجلی کے بلوں پر 38 فیصد ناجائز ٹیکسز واپس لے۔

آئی پی پیز مالکان نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت پہلے ٹیکس ختم کرے اور اپنے پاور پلانٹس کے نرخ کم کر کے مذاکرات کے لیے آئے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں