Saturday, December 28, 2024
ہومBusiness آٹا مزید مہنگا 20 کلو  تھیلے کی قیمت کتنی ہو گئی؟

 آٹا مزید مہنگا 20 کلو  تھیلے کی قیمت کتنی ہو گئی؟



(ویب ڈیسک)پشاور میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا، ایک ماہ کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہو گیا۔

20 کلو مکس آٹے کا تھیلا 16 سو سے بڑھ کر 17 سو روپے میں فروخت ہو رہا ہے,خیبرپختوخوا کے صوبائی دارالحکومت میں فائن آٹے کا 20 کلو کا تھیلا بھی 1800 سے بڑھ کر 1900 روپے کا ہو گیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں