Friday, December 27, 2024
ہومBusinessاسٹاک مارکیٹ میں 60 پوائنٹس کی کمی، کاروبار 78 ہزار 45 پر...

اسٹاک مارکیٹ میں 60 پوائنٹس کی کمی، کاروبار 78 ہزار 45 پر بند



پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری دن ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا۔

پی ایس ایکس میں آج 100 انڈیکس 60 پوائنٹس کمی سے 78 ہزار 45 پر بند ہوا جبکہ کاروباری دن میں انڈیکس 578 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

حصص بازار میں آج 60 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، جن کی مالیت 21ارب روپے سے زائد رہی۔

یوں پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 50 ارب روپے کم ہو کر 10 ہزار 398 ارب روپے ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں