Thursday, December 26, 2024
ہومBusinessانتخابات2024؛ بینکوں میں عام تعطیل کا اعلان

انتخابات2024؛ بینکوں میں عام تعطیل کا اعلان



(اشرف خان)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک بھر میں عام انتخابات کے موقع پر بینکوں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 8 فروری کو عام انتخابات کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہے،تمام بینک اور مالیاتی ادارے 8 فروری کو بند رہیں گے۔

یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے 8فروری کو عام انتخابات کے باعث ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا تھا،ای سی پی کے مطابق ووٹرز عام انتخابات میں اپنا حقِ رائے دہی آزادی سے استعمال کر سکیں۔

یہ بھی پڑھیں: پرویز خٹک پی ٹی آئی میں شامل





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں