Saturday, January 4, 2025
ہومBusinessانٹر بینک میں ڈالر مہنگا اوپن مارکیٹ میں سستا ہو گیا 

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا اوپن مارکیٹ میں سستا ہو گیا 



(اشرف خان)روپے کی قدر میں بہتری خواب بن گئی  ،انٹر بینک میں ڈالر مزید 9 پیسے مہنگا ہو گیا ۔

سٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 277.86 روپے سے بڑھ کر 277.95 کے روپے پر بند ہوا ،منگل کے روز انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے بیشتر دورانیے کے دوران ڈالر کی قدر تنزلی سے دوچار رہی جس سے ایک موقع پر ڈالر کی قدر 08 پیسے کی کمی سے 277 روپے 77 پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی لیکن اختتامی لمحات میں یکدم ڈیمانڈ بڑھتے ہی کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ مزید 10پیسے کے اضافے سے 277روپے 95پیسے کی سطح پر بند ہوئے۔

اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 06پیسے کے اضافے سے 278روپے 88پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں