Tuesday, December 24, 2024
ہومBusinessانٹر بینک میں ڈالر مہنگا نئی قیمت کیا ہوگئی؟

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا نئی قیمت کیا ہوگئی؟



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹر بینک میں کاروبار  کے اختتام پر ڈالر  کی قیمت میں 18 پیسے اضافہ ہوا۔

سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 277.94 روپے سے بڑھ کر 278.12 روپے پر بند ہوا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں