Saturday, January 4, 2025
ہومBusinessاوپن مارکیٹ میں سستایوٹیلیٹی سٹورز پر آٹا مہنگا فروخت

اوپن مارکیٹ میں سستایوٹیلیٹی سٹورز پر آٹا مہنگا فروخت



(24نیوز)اوپن مارکیٹ میں آٹاسستا،یوٹیلیٹی سٹورز پر مہنگا بکنے لگا۔
عام صارف کیلئے یوٹیلیٹی سٹور پر 20 کلو آٹا 2740 روپے میں فروخت ہونے لگا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 80 سے 100 روپے کمی 20 کلو تھیلا 2700 روپےمیں فروخت کیا جانے لگا،یوٹیلیٹی سٹورز پر صارفین کیلئے چینی 115،اوپن مارکیٹ میں 145 روپے میں بکنےلگی۔
اوپن مارکیٹ میں 100 گرام کافی 220 روپے مہنگی  ہو کر 1600 روپے کی ہوگئی،باتھ سوپ کی قیمتوں میں 30 روپے تک کمی کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈالر سستا ہو گیا





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں