Wednesday, January 1, 2025
ہومBusinessایران اسرائیل کشیدگی: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے...

ایران اسرائیل کشیدگی: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان


علامتی فوٹو

ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان پیدا ہوگیا۔

عالمی منڈی میں خام تیل 1 ڈالر اضافے سے 91 ڈالر فی بیرل کی سطح سے تجاوز کر گیا۔

عالمی منڈی میں خام تیل قیمت میں رواں ہفتے 4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، نومبر 2023 کے بعد خام تیل قیمت کی یہ بلند ترین سطح ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں