Thursday, December 26, 2024
ہومBusinessایف بی آر میں افسران کے تقرر و تبادلے

ایف بی آر میں افسران کے تقرر و تبادلے



(وقاص احمد) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے جن کے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

پاکستان کسٹمز گروپ کے گریڈ 20 اور 21 کے 14 افسران کے تبادلے اور تقرریاں کر دی گئیں، کسٹمز گرول کے گریڈ 21 کے 8 اور گریڈ 20 کے 6 افسران کے تقرر و تبادلے بھی کر دیئے گئے، گریڈ 21 کی چیف کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ رباب اسکندر چیف کلکٹر اپریزمنٹ لاہور تعینات ہو گئے، گریڈ 21 کی شہناز مقبول کو ممبر ایف بی آر تعینات کردیا گیا۔ 

اسی طرح گریڈ 21 کی سیما رضا بخاری ممبر ایف بی آر تعینات کر دیا گیا، گریڈ 21 کی صائمہ شہزاد کو ممبر ایف بی آر تعینات کردیا گیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں