Saturday, December 28, 2024
ہومBusinessایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہقیمت فی کلوگرام 243 روپے...

ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہقیمت فی کلوگرام 243 روپے 99 پیسے مقرر 



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ایل پی جی کی قیمتوں میں 6 روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا گیا اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔
ایل پی جی کی قیمت میں 6 روپے 99 پیسے فی کلو گرام اضافہ کر دیا گیا ہے اضافے کے بعد ایل پی جی کی فی کلوگرام قیمت 243 روپے 99 پیسے مقرر کر دی گئی ہے۔
اس کے علاوہ گھریلو سلنڈر 82 روپے 54 پیسے مہنگا ہو گیا ہے، 11.8 کلو گرام والے گھریلو سلنڈ ر کی قیمت 2 ہزار 879 روپے مقرر کر دی گئی ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں