Saturday, January 4, 2025
ہومBusinessبجلی سستی کرنے کی درخواست دائر

بجلی سستی کرنے کی درخواست دائر



(اویس کیانی)عوام کیلئے اچھی خبر آ گئی ،بجلی سستی کرنے کی درخواست دائر کر دی گئی۔ 

سی پی پی اے نے فی یونٹ بجلی 31 پیسے سستی کرنے کی درخواست دیدی ،درخواست سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا میں جمع کرادی۔ 

درخواست جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت دی گئی ہے ،درخواست کی سماعت 28 اگست ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں: گورنر پنجاب نے ارشد ندیم کو تحفے میں کیا دیا؟،اہم خبر سامنے آ گئی





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں