Wednesday, January 1, 2025
ہومBusinessبجٹ اجلاس آج سے شروع ہوگا، کل عبوری بجٹ کل پیش کریں...

بجٹ اجلاس آج سے شروع ہوگا، کل عبوری بجٹ کل پیش کریں گی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن


انہوں نے کہا، ’’یہ افسوس کی بات ہے کہ ایک وزیر اعلیٰ کو ریاست کو مرکزی واجبات کی بروقت تقسیم کا مطالبہ کرتے ہوئے ہڑتال پر بیٹھنا پڑا۔‘‘ سماج وادی پارٹی کے لیڈر ایس ٹی حسن نے عبادت گاہوں کے قانون کو مضبوط بنانے کے لیے اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا۔ یہ ایکٹ 15 اگست 1947 کو مذہبی مقامات کی حیثیت کو برقرار رکھنے اور کسی بھی طرح کی تبدیلی پر پابندی لگاتا ہے۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں