Tuesday, January 7, 2025
ہومBusinessبہاول پور:1 کروڑ روپے کی نان کسٹم ڈیوٹی سگریٹس جلا دی گئیں

بہاول پور:1 کروڑ روپے کی نان کسٹم ڈیوٹی سگریٹس جلا دی گئیں


—فائل فوٹو

بہاول پور میں 1 کروڑ روپے مالیت کی نان کسٹم ڈیوٹی سگریٹس جلا دی گئیں۔

ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق پہلی بار بہاول پور میں نان کسٹم ڈیوٹی سگریٹس کو جلایا گیا ہے۔

ذرائع ایف بی آر کا کہنا ہے کہ 160 کارٹن میں پیک 16 لاکھ سگریٹس جلائی گئی ہیں۔

ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق جلائی گئی سگریٹس کی میعاد ختم ہو چکی تھی۔

ذرائع ایف بی آر کا یہ بھی کہنا ہے کہ پکڑی گئی سگریٹس کی ٹیکس کی ادائیگی بھی نہیں کی گئی تھی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں