Wednesday, January 1, 2025
ہومBusinessتاجروں کو گاجر دی جارہی ہے مگر ڈنڈا کہیں نظر نہیں آرہا...

تاجروں کو گاجر دی جارہی ہے مگر ڈنڈا کہیں نظر نہیں آرہا تجزیہ کار



 کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی و تجزیہ کار  مہتاب حیدر نے کہا  ہے کہ ایف بی آرکے25 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا وقت سمجھ نہیں آرہا، ٹیکس نیٹ کو بڑھانے کیلئےجزا و سزا کی پالیسی رکھنا ہوگی، تاجروں کو گاجر دی جارہی ہے مگر ڈنڈا کہیں نظر نہیں آرہا۔

 انہوں نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں  کیا ۔ پروگرام میں   تحریک انصاف کے سینئر رہنما حامد خان اور سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی  نے بھی شرکت کی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں