Sunday, December 29, 2024
ہومBusinessتجارتی حجم5 ارب ڈالرتک لے جانے کا مشن ترکیہ کا اعلیٰ سطحی...

تجارتی حجم5 ارب ڈالرتک لے جانے کا مشن ترکیہ کا اعلیٰ سطحی وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا



(انور عباس)پاکستان کی معاشی مشکلات میں گزرتے وقت کے ساتھ کمی کے امکان نظر آ رہے ہیں ، دوست ممالک پاکستان کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے کو تیار ہو گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق آئندہ ہفتے ترکیہ کا 10رکنی اعلی سطحی وفد پاکستان کا دورہ کرے گا، ترکیہ کے وزیر تجارت وفد کی سربراہی کریں گے، جمہوریہ ترکیہ کا وفد وزیراعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کرے گا، ترکیہ وزیر تجارت پاکستانی وزیر تجارت جام کمال سے بھی ملاقات کریں گے،دورے کے دوران باہمی تجارت کو 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کیلئے بات چیت ہو گی، باہمی تجارت کے 5 ارب ڈالر کے ہدف کو جلد مکمل کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں