Wednesday, January 1, 2025
ہومBusinessحکومت کا شوگر انڈسٹری کے ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کا اعلان

حکومت کا شوگر انڈسٹری کے ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کا اعلان


فوٹو: فائل

حکومت نے شوگر انڈسٹری کے ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائی کا اعلان کر دیا۔ 

شوگر ایڈوائزری بورڈ کے اجلاس میں نگراں وزیر صنعت و پیداوار گوہر اعجاز نے کہا کہ مسلسل دوسرے سال گنے کی ریکارڈ پیداوار متوقع ہے۔ گنے کے کاشت کاروں کے مفادات کا تحفظ اوّلین ترجیح ہے۔ 

گوہر اعجاز نے کہا کہ ملک میں چینی کے وافر ذخائر موجود ہیں، شوگر انڈسٹری میں ٹیکس چوروں کےخلاف کارروائی کی جائے گی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں