Thursday, December 26, 2024
ہومBusinessروپیہ مستحکم ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

روپیہ مستحکم ڈالر کی قدر میں معمولی کمی



(آئمہ خان، اشرف خان) روپیہ مستحکم ہونے لگا، انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی آ گئی۔

انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں ایک پیسے کمی ہو گئی، ایک پیسہ کمی کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 278.51 روپے سے کم ہو کر 278.50 روپے کا ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: وہ جگہ جو امیر ترین افراد کا مسکن ہوگی؟

دوسری جانب تعطیلات کے بعد سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے، کاروبار کے دوران 674 پوائنٹ کا اضافہ ہوا ہے، 100 انڈیکس 77 ہزار 381 کی بلند سطح پر  ٹریڈ  کر رہا  ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں