Sunday, January 5, 2025
ہومBusinessریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن میں 22 فیصد اضافہ کرنے کی تجویز

ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن میں 22 فیصد اضافہ کرنے کی تجویز



وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن میں 22 فیصد اضافہ کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران   وزیر خزانہ نے کہا کہ پینشن پر 1ہزار 14ارب روپے خرچ ہوں گے۔

 وزیر خزانہ نے کہا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جارہا ہے، گریڈ 1 سے 16 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ کیا جا رہا ہے۔

محمد اورنگزیب نے کہا کہ کم از کم ماہانہ تنخوا ہ 32 ہزار سے بڑھا کر 36 ہزار کرنے کی تجویز ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں