Wednesday, January 1, 2025
ہومBusinessزرمبادلہ ذخائرمیں ڈیڑھ کروڑڈالر سے زائد کا اضافہ

زرمبادلہ ذخائرمیں ڈیڑھ کروڑڈالر سے زائد کا اضافہ



(اشرف خان)سٹیٹ بینک آف پاکستان  کے زرمبادلہ ذخائر  میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران سٹیٹ بینک کے ذخائر میں ایک کروڑ 72 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک کے ذخائر 1.72 کروڑ ڈالر اضافے سے 7.91 ارب ڈالر ہوگئے ،کمرشل بینکوں کے ذخائر 11.41 کروڑ ڈالر اضافے سے 5.23 ارب ڈالر ہوگئے ۔ 

سٹیٹ بینک اور کمرشل بینکوں کے ذخائر مجموعی طور پر 13 کروڑ 13 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ،ملکی مجموعی  زرمبادلہ ذخائر 8 مارچ  تک 13 ارب 15 کروڑ ڈالر ہوگئے ۔ 

یہ بھی پڑھیں : نقصان میں چلنے والے اداروں کی نجکاری ترجیح،5سالہ معاشی روڈ میپ وزیر اعظم کو پیش





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں