Sunday, December 29, 2024
ہومBusinessسوئی ناردرن کا کل سے سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا فیصلہ

سوئی ناردرن کا کل سے سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا فیصلہ



سوئی ناردرن گیس نے کل سے سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سوئی ناردرن کے مطابق موسم اور گیس ٹرانسمیشن سسٹم میں بہتری پر سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا فیصلہ کیا۔

سوئی ناردرن کے مطابق پہلے تمام سی این جی اسٹیشنز کی بندش میں 5 فروری تک توسیع کی گئی تھی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں