Wednesday, January 1, 2025
ہومBusinessسونا سستاہو گیا

سونا سستاہو گیا



  (ویب ڈیسک)  سونےکی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی ہو گئی۔

آل صرافہ اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونےکی قیمت میں 2000 روپےکی کمی ہو ئی ہے جس کےبعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 61 ہزار 500 روپے ہوگیا۔

10 گرام سونےکی قیمت میں 1714 روپےکی کمی ہوگئی  جس کے بعد 10 گرام سونا  2 لاکھ 24 ہزار 194 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں سونا 2497 ڈالر فی اونس ہو گیا ۔ 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں