Wednesday, January 1, 2025
ہومBusinessسونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ



(احسن عباسی) سونے کی قیمت میں اتاڑ چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، سونا سستا ہونے کے بعد ایک بار پھرعالمی اور مقامی مارکیٹ میں  مہنگا ہوگیا۔

پاکستان جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 600 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 85 ہزار روپے پر پہنچ گئیں۔

10 گرام سونے  کی قیمت میں ایک ہزار 372 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت  2 لاکھ 44 ہزار 342 روپے کا ہوگئی۔

دوسری جانب  عالمی مارکیٹ میں سونا 16 ڈالر مہنگا ہوکر 2755 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔

یہ بھی پڑھیں : اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ کی نئی بلند ترین حد عبور کر لی،ڈالر سستا ہو گیا





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں