Thursday, December 26, 2024
ہومBusiness سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

 سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ



(24نیوز)سونا خریدنا خواب بن گیا،ملک میں عالمی مارکیٹ کے زیراثر سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

کرنسی ڈیلرز کے مطابق آج عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں آج 1700 روپے کا اضافہ ہوا ہے،ملک میں فی تولہ سونا 1700 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 68 ہزار روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونا 1458 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 29 ہزار 767 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔

 دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کے دام 10 ڈالر بڑھ کر 2950 ڈالر پر ریکارڈ کئے گئے۔
 یہ بھی پڑھیں: شاندار آفر،موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں