Sunday, December 29, 2024
ہومBusinessسونے کی قیمت میں کمیفی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

سونے کی قیمت میں کمیفی تولہ کتنے کا ہو گیا؟



(24 نیوز)سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے،ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی  کمی واقع ہوئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ  قیمت میں  600 روپے کی کمی کے بعد سونا  2 لاکھ 45 ہزار روپے ہوگئی ہے، جبکہ  10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 10 ہزار 48 روپے ہوگئی ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز سونا2400 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا  تھا جس کے بعد 24 قیراط فی تولہ سونا 2لاکھ 43 ہزار روپے ،22 قیراط فی تولہ سونا 2لاکھ 22 ہزار 750 روپےجبکہ 21قیراط فی تولہ سونا 2لاکھ 12 ہزار 625 روپے میں فروخت ہونے لگا تھااور  10گرام تولہ چاندی کی قیمت 2710 روپےمقرر رہے۔ 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں