Thursday, December 26, 2024
ہومBusinessسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیزی100انڈیکس بلند ترین سطح 1 لاکھ 546 کی...

سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیزی100انڈیکس بلند ترین سطح 1 لاکھ 546 کی سطح پر پہنچ گیا



(کاوش میمن)سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیزی،100انڈیکس بلند ترین سطح 1 لاکھ 546 کی سطح پر پہنچ گیا۔

کاروبار کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز،ہنڈریڈ انڈیکس میں 463 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے،ہنڈریڈ انڈیکس بلند ترین سطح 1 لاکھ 546 کی سطح پر پہنچ گیا۔

 ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ اضافہ سرمایہ کاروں کی مثبت توقعات اور مارکیٹ میں استحکام کے باعث ہوا ہے۔ 

یاد رہے کہ گزشتہ روز  پاکستان سٹاک ایکسچینج نئے ریکارڈ  کے ساتھ 100 انڈیکس 790 پوائنٹس کے اضافے سے 100 انڈیکس ایک لاکھ 59 کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں