Saturday, December 28, 2024
ہومBusinessعالمی بینک نے پاکستان کیلئے 535 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے...

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 535 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے دی



عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 535 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔

اس حوالے سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق  یہ رقم سماجی تحفظ، موسمی تبدیلی اور زراعت و لائیو اسٹاک شعبے میں استعمال ہوگی۔

عالمی بینک کے مطابق اس رقم میں سے 4 سو ملین ڈالر سماجی تحفظ منصوبے کے لیے ہیں۔

اعلامیہ کے مطابق سندھ میں زراعت اور لائیو اسٹاک کے لیے 135ملین ڈالر خرچ ہوں گے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں