Monday, January 6, 2025
ہومBusinessعید الفطر پر بینک کب سے کب تک بند رہیں گے؟ اعلان...

عید الفطر پر بینک کب سے کب تک بند رہیں گے؟ اعلان ہو گیا



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) عیدالفطر پر سٹیٹ بینک نے بینکوں میں تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عید کے موقع پر 10 سے 12 اپریل تک بینکوں میں تعطیلات ہوں گی۔

بتایا گیا ہے کہ مذکورہ تاریخوں کے دوران سرکاری اور نجی تمام بینک بند رہیں گے تاہم اے ٹی ایم اور آن لائن بینکنگ کی سہولیات کی فراہمی جاری رہے گی۔

  





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں