Saturday, January 4, 2025
ہومBusinessعید سے قبل ڈالر مہنگا دیگر کرنسیوں کو روپے نے پچھاڑ دیا

عید سے قبل ڈالر مہنگا دیگر کرنسیوں کو روپے نے پچھاڑ دیا



(اشرف خان) رمضان کے آخری عشرے میں اتار چڑھاؤ کا شکار رہنے والا ڈالر عید سے قبل  پھر سے مہنگا ہو گیا۔

 تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 2 پیسے کا اضافہ  ریکارڈ کیا گیا ہے ، جس کے بعد عید سے قبل آخری کاروباری روز میں ڈالر 277.93 روپے سے بڑھ کر 277.95 روپے پر بند ہوا،اوپن مارکیٹ کی بات کریں تو ڈالر7 پیسے سستا ہوکر 279 روپے 58  پیسے پرآگیا   ، یورو 15 پیسے کمی سے  301.06  روپے  کا ہوگیا  ،برطانوی پاونڈ 7 پیسے کمی سے  351.39 روپے کا ہوگیا  ،امارتی درہم 4 پیسے کمی سے 75.92 روپے کا ہوگیا  ،سعودی ریال 3 پیسے کمی سے 73.90 روپے  کا ہوگیا۔ 
یہ بھی پڑھیں : ’’کراچی میں جرائم بیرون ملک سے اپریٹ ہوتا ہے ‘‘





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں