Saturday, January 4, 2025
ہومBusinessعید میں 3روز باقی مرغی کا گوشت سستا ہو گیا

عید میں 3روز باقی مرغی کا گوشت سستا ہو گیا



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)عیدالاضحٰیٰ میں 3 روز باقی ہیں،  مرغی کا گوشت 22 روپے کلو سستا ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت میں 22 روپے کمی سے فی کلو گوشت 494 روپے کا ہو گیا۔

زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 328 اور پرچون ریٹ 341 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے، فارمی انڈوں کی قیمت 246 فی درجن پر مستحکم ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں