Thursday, January 2, 2025
ہومBusinessفلور ملز ایسوسی ایشن نے ودہولڈنگ ٹیکس مسترد کر دیا

فلور ملز ایسوسی ایشن نے ودہولڈنگ ٹیکس مسترد کر دیا



چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ودہولڈنگ ٹیکس کو مسترد کردیا۔

عاصم رضا نے ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔

چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے کہا  کہ ود ہولڈنگ ٹیکس سے آٹا مہنگا ہوجائے گا۔ 10 جولائی کو گندم کی واشنگ اور 11 جولائی سے آٹے کی سپلائی مکمل بند کر دیں گے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں