Thursday, January 2, 2025
ہومBusinessفی تولہ سونا 400 روپے مہنگا

فی تولہ سونا 400 روپے مہنگا


—فائل فوٹو

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 66 ہزار 300 روپے ہو گئی۔

10گرام سونے کی قیمت 343 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 28 ہزار 309 روپے ہو گئی ہے۔

ادھر عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالرز کے اضافے سے 2 ہزار 577 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں