Wednesday, January 1, 2025
ہومBusinessقرضہ بڑھ گیا۔۔۔

قرضہ بڑھ گیا۔۔۔



اسلام آ باد ( ) ایک بار پھر قرضہ بڑھنے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں ۔ 

خبر رساں ادارے ” آئی این پی ” کے مطابق وفاقی حکومت کے 3 ماہ میں نگران حکومت کے آخری 3 ماہ کے مقابلے میں قرض 113 فیصد اضافہ ہو گیا۔ سٹیٹ بینک کی دستاویز کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مارچ سے مئی 2024 کے دوران وفاقی حکومت کا قرضہ 3 ہزار 11 ارب روپے بڑھا، جبکہ نگران دور کے آخری 3 ماہ میں وفاقی حکومت کا قرضہ ایک ہزار 416 ارب روپے بڑھا تھا۔

“جنگ ” نے دستاویز کے حوالے سے بتایا کہ وفاقی حکومت کےقرضوں میں یہ اضافہ دسمبر 2023 سے فروری 2024 کے دوران ہوا تھا، مئی2024 تک وفاقی حکومت کا قرضہ بڑھ کر 67 ہزار816 ارب روپے ہوگیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں