Tuesday, December 24, 2024
ہومBusinessقیمت میں کمیسونا فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

قیمت میں کمیسونا فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟



(24نیوز)سونے کی قیمت میں کمی،فی تولہ سونا 500روپے سستا ہو گیا۔
فی تولہ سونے کی نئی قیمت 2لاکھ 41 ہزار 500 روپے ہو گئی،10گرام سونے کی نئی قیمت2 لاکھ 7 ہزار 47 روپے ہو گئی۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 2 ڈالر کی کمی سے 2326 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: موٹر سائیکل اور گاڑیوں کی ٹینکیاں  فل کروا لیں،خطرے کی گھنٹی بج گئی





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں